موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود رہے گا جبکہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  21.2کم سے کم  13.2سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح84فیصد جبکہ شام کے وقت69فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      …… 6بجکر38منٹ
غروب آفتاب    ……5بجکر54منٹ