لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی کا اجلاس

لاہور(سپورٹس رپورٹر) لاہور پریس کلب کی گورننگ باڈی 2015کااجلاس صدر ارشد انصاری کی قیادت میںمنعقد ہوا جس میں نائب صدرندیم بسرا،سیکرٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری صائمہ نواز،خزانچی شاداب ریاض، اراکین گورننگ باڈی مروا انصر، قمرالزمان بھٹی،رضوان خالد،شعیب عزیز، عنبرین فاطمہ، افضال احمد چودھری اور فرقان الٰہی نے شرکت کی۔