ق لیگ شعبہ خواتین کی نئی عہدیدار

لاہور(لیڈی رپورٹر)ق لیگ شعبہ خواتین پنجاب کی تنظیم نو کے سلسلہ میں فیصل آباد سے شہناز کلثوم کو سینئر نائب صدر جبکہ نگہت رانا کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔  نوٹیفکیشن جار ی۔