قوم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمرانوں کو مینڈیٹ دے چکی اب نتائج آنے چاہئیں: جمشید چیمہ

قوم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے  حکمرانوں کو مینڈیٹ دے چکی    اب نتائج آنے چاہئیں: جمشید چیمہ

لاہور (خبرنگار) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ’’فاقے، ناکے اور دھماکے‘‘ موجودہ حکومت کی پہچان بن چکے ہیں، پولیس کو اربوں روپے کا بجٹ دیا جا رہا ہے لیکن اسکی کارکردگی صفر ہے اور اسکی وجہ سیاسی بھرتیاں ہیں، پوری قوم دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے حکمرانوں کو مینڈیٹ دے چکی ہے اب اس کے نتائج بھی سامنے آنے چاہئیں۔