صوفی سکالر بابا جی عرفان الحسن کا لیکچر

لاہور(     کلچر ل  رپورٹر) محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے تحت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج، آرٹ اینڈ کلچر میں ’’عرفانِ ھو نال شدت پسندی دا خاتمہ‘‘کے موضوع پر معروف صوفی سکالر بابا جی عرفان الحق کے ایک لیکچر کا اہتمام کیا گیا ھے۔