تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) بائو محمد ادریس عمر 60 سال ذہنی توازن درست نہیں، اپنا نام اور پتہ بنانے سے قاصر ہے۔ 15 فروری سے لاپتہ ہیں ان کے بارے میں 291 کامران بلاک، مدرسہ دارالعلوم اسلامیہ علامہ اقبال ٹائون۔ فون نمبر 0321-4045183, 0307-4287205پر اطلاع دیں۔