انتخابی مفاہمت

ظفر علی راجا
عجب خوشبو سی اک پھیلی ہوئی ہے
کہیں ایوان میں کچھ جل رہا ہے
حکومت کی کڑاہی میں ابھی تک
کوئی اپنے پکوڑے تل رہا ہے