پی پی 148: تحریک انصاف نے اسلم اقبال کو ٹکٹ دے دیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) تحریک انصاف نے پی پی 148 سے میاں اکرم عثمان سے پارٹی ٹکٹ واپس لے کر میاں اسلم اقبال کو جاری کر دیا ہے۔ اب میاں اسلم اقبال تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔