پیپلزپارٹی کے راہنما ساجدہ میر کو منانے میں کامیاب

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی نے ناراض رہنما ساجدہ میر کو منا لی۔ گذشتہ روز ملک سہیل اور عارف کشمیری لنڈا بازار میں واقع ساجدہ میر کے گھر گئے اور گلے شکوے سنے۔