نوازشریف آج حاصل پور سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں محمد نوازشریف (آج) جمعہ کو 3 بجے سہ پہر حاصل پور سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ نوازشریف کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے بہاولپور سے امیدواران قومی و صوبائی اسمبلی بھی خطاب کرینگے۔