علاقائی مسائل حل کریں گے: ماسٹر اقبال بلوچ

لاہور (پ ر) متحدہ دینی محاذ کے نامزد امیدوار پی پی 150 ماسٹر اقبال بلوچ نے یو سی 110 میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کامیاب ہو کر اہل علاقہ کے مسائل کو حل کرنیکی بھرپور کوشش کرونگا۔