سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی کا شیڈول تبدیل

لاہور ( این این آئی) لاہور، شیخوپورہ، ساہیوال، ملتان، گوجرانوالہ اور گجرات ریجنز میں سی این جی سٹیشنز کو 18 کی بجائے 19 اپریل کی صبح چھ بجے سے 22 اپریل کی صبح چھ بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔