دلکش لاہور پراجیکٹ، ڈی سی او کا زیر مرمت عمارتوں کا دورہ

لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ کوآرڈےنےشن آفےسر لاہور رضوان محبوب نے دلکش لاہور پراجےکٹ کے تحت مرمت کی جانے والی مال روڈ کی تارےخی عمارتوں ڈنگہ سنگھ، شاہ دےن بلڈنگ، کوآپرےٹو بلڈنگ اور غلام رسول بلڈنگ کا دورہ کےا اور تعمےراتی کام کا جائزہ لےا اس موقع پر ای ڈی او (ورکس اےنڈ سروسز) کے علا وہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے افسران اُن کے ہمراہ تھے۔