آلٹرنیٹو فارماسوٹیکل مینو فیکچرزر ایسوسی ایشن کا اجلاس

لاہور (سپیشل رپورٹر) آلٹرنیٹو فارما سیوٹیکل مینو فیکچرز ایسوسی ایشن کا اجلاس ہمدرد سینٹر میں چیئرمیں راشد گیلانی کی زیر صدارت ہوا جس میں صدر عابد گیلانی سینئر نائب صدر حافظ شفقت جنرل سیکرٹری نعمان فاروق سیکرٹری اطلاعات رانا قاسم اور فنانس سیکرٹری ملک مشتاق سمیت ملک بھر سے ممبروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔