یو سی 18 کے گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز سکول میں ابتدائی کلاسیں بھی شروع کی جائیں: رانا محمد رمضان

لاہور (پ ر) یو سی 18 کے مسلم لیگ ن کے سیاسی سماجی رہنما رانا محمد رمضان نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے علاقہ میں غریب عوام بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم نہیں دلا سکتے اس لئے گورنمنٹ بوائز اینڈ گرلز سکولوں میں نرسری اور پریپ کی کلاسیں بھی شروع کی جائیں۔