پچاس لاپتہ افراد کیلئے قائم کمشن کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا

پچاس لاپتہ افراد کیلئے قائم کمشن کا اجلاس دوسرے روز بھی جاری رہا

لاہور (سپیشل رپورٹر) پچاس لاپتہ افراد کیلئے قائم کمشن کا اجلاس لاہور میں دوسرے روز بھی جاری رہا۔ جس میں لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی اعتراضات کو سنا گیا ہے۔ اجلاس کے دوسرے روز 10 لاپتہ افراد کے حوالے سے کیسوں کو سنا گیا جن میں عابد رحمان، غلام حسین، حسن معاویہ ، صفیان معاویہ ، عابد رحمان، منیر حسین، عبدالرحمن اور صابر حسین شامل تھے۔