لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودجبکہ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34.4کم سے کم 22.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح76فیصد جبکہ شام کے وقت44فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 5بجکر46منٹ
غروب آفتاب............6بجکر7منٹ