صنعتکار میاں مظہر کریم کی نمازجنازہ آج فیصل آباد میں ادا کی جائیگی

لاہور (کامرس رپورٹر) معروف صنعتکار اور کریسنٹ گروپ کے چیئرمین میاں مظہر کریم کی نمازجنازہ آج (بروز بدھ) کو کریسنٹ ٹیکسٹائل ملز سرگودھا روڈ فیصل آباد میں دوپہر 2 بجے ادا کی جائیگی۔ انکا 12ستمبر 2013ءکو لندن میں انتقال ہو گیا تھا۔