ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر نظر آنے جبکہ عیدالاضحیٰ 16 اکتوبر ہونے کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ملک میں ذی الحج کا چاند 6 اکتوبر کو نظر آنے اور عیدالضحیٰ 16 اکتوبر کو ہونے کا امکان ہے۔