گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سٹی ڈسٹرکٹ سکول کوٹ عبدالمالک کے طلباءکا ایوان کارکنان کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کوٹ عبدالمالک کے طلباءنے نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظم لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔