مسلم لیگ (ن) کو پنجاب سے فارغ کر دیں گے، میاں اظہر، احسن رشید

لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءاورسابق گو رنر پنجاب مےاں محمد اظہر ، پنجاب کے صدر احسن رشید، اور تحر ےک انصاف لاہور رےجن کے صدر مےاں محمود الر شےد نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کے 30 اکتوبر کے جلسے مےں رکا وٹےں ڈالنے پر پنجاب حکو مت اور پی اےچ اے کےخلاف عدا لت جانے سمےت تمام آپشن استعمال کر ےگی آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کو پنجاب سے فارغ کر دیں گے ۔