امیر العظیم کی جمعیت کے اجتماع کی کامیابی پر مبارکباد

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی لاہور کے امیر ، امیر العظیم نے جمعیت کے اجتماع عام کی کامیابی پرجمعیت کی مرکزی شوریٰ، ناظم اعلیٰ سید عبدالرشید، معتمد عام سمیع اللہ حسینی، پنجاب یونیورسٹی کے ناظم زبیر صفدراورتمام کارکنان جمعیت کو مبارکباد پیش کی ہے۔