دہشتگردوں کے خلاف اقدامات،120قابل اعتراض کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی

دہشتگردوں کے خلاف اقدامات،120قابل اعتراض کتابوں پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور(نوائے وقت نیوز)دہشت گردوں کے خلاف اقدامات، 120قابل اعتراض کتابوں پر پابندی لگا دی گئی، پابندی وزارت داخلہ کی جانب سے لگائی گئی۔ کتابوں پر پابندی سے متعلق چاروں صوبوں کی انتظامیہ کو آگاہ کر دیا گیا۔ متحدہ علما بورڈ نے فرقہ وارانہ اشتعال انگیز مواد کی نشاندہی کی تھی۔ اب تک300سے زائد کتب پر پابندی لگا دی گئی ہے۔
کتابیں/ پابندی