الطاف کے الزامات کی روشنی میں متحدہ پر پابندی لگنی چاہئے: ترجمان جماعت اسلامی

الطاف کے الزامات کی روشنی میں متحدہ پر پابندی لگنی چاہئے: ترجمان جماعت اسلامی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے الزامات کی روشنی میں متحدہ پر پابندی لگنی چاہئے کیونکہ الطاف حسین نے خود متحدہ کی رابطہ کمیٹی پر سنگین الزامات لگائے۔
ترجمان جماعت اسلامی