6 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن، 134سول ججوں کے تبادلے
لاہور (وقائع نگار خصوصی) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ضلعی عدلیہ کے 140ججز کے تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، تبدیل ہونے والے ججز میں 6 ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور 134سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس شامل ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججوں میں طارق جاوید کو ساہیوال، شہباز احمد کو حاصل پور، سردار محمد اقبال ڈوگر کو کمالیہ، محمد وسیم مبارک کو راولپنڈی، انور احمد قریشی کو جھنگ اور سید احسن محبوب بخاری کو چشتیاں تبدیل کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جن سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس کے تبادلے کئے گئے ہیں ان میں سول ججز میں انیلہ سعید کو فیصل آباد، شازیہ ظفر کو گوجر خان، نوید خالق کو وہاڑی، جہانزیب امان حفیظ کو دنیاپور، عرفان یوسف کو اٹک، عثمان سرور کو چکوال، محمد آصف کو ملتان، محمد عمر فاروق کو احمد پور شرقیہ، رانا محمد الیاس بشیر کو اوکاڑہ، غلام شبیر کو کہروڑ لعل عیسیٰ، محمد شاہد کو لاہور، قیصر مختار کو چشتیاں، اقصیٰ حنیف کو حسن ابدال، نعیم شہباز کو لاہور، محمد عمران ہارون کو پتوکی، فوزیہ انجم کو گوجرانوالہ، شازیہ حسن کو جہلم، ثاقب فاروق کو فیصل آباد، ثاقب حسین چودھری کو سرگودھا، الیاس رانا ناصر کو منکیرہ، ندیم احمد کو لاہور، ثائرہ بتول کو منڈی بہاء الدین، شیخ سلیمان الٰہی کو منڈی بہاء الدین، عباس رسول کو ڈسکہ، رائو اعجاز احمد کو راولپنڈی، جاوید اقبال رانجھا کو گوجرانوالہ، سید علی عباس کو فیروزوالا، فیصل وحید کو اٹک، شاہد حسین کو لاہور ماڈل ٹائون، ارقم کو فیصل آباد، تمثال زیب منظور کو وزیرآباد، محمد رمضان کو لاہور، جاوید اقبال کو لاہور کینٹ، رائے محمد خاں کو راولپنڈی، محمد ضیاء الرحمن کو گجرات، محمد آصف گل کو میلسی، محمد وسیم افضل میاںکو قصور، سلطان اصغر چٹھہ کو شیخوپورہ، محمد آصف کو فیصل آباد، فیض احمد رانجھا کو فیروزوالا، شگفتہ جبیں کو خوشاب، محمد عظیم اختر کو لاہور، اویس محمد خاں کو ٹیکسلا، محمد وسیم انجم کو خانیوال، طاہرہ رضوان کو ساہیوال، عائشہ رشید اعوان کو قصور، محمد اعظم کو لاہور، حسنین اظہر شاہ چیچہ وطنی، فخر آفتاب احمد پاکپتن، حیدر علی عارف کو بوریوالہ، محمد احمد کو دنیاپور، شاہد نواز کھچی کو بھوانہ، وارث جاوید کو قصور، عمران نذیر چودھری کو لاہور، مبشر حسین اعوان کو فیروزوالا، شاہ زیب ڈار کو سمبڑیال، فیصل نسیم میر کو بھلوال، شہزادی نجف کو سیالکوٹ، محمد واجد منہاس کو جھنگ، محمد نوازش خاں کو جہلم، مظہر حسین رامے کو لاہور کینٹ، زرتاشیہ نواز کو شکرگڑھ، احسن یعقوب ثاقب کو دیپالپور، الطاف احمد شہزاد کو چنیوٹ، میاں اعجاز کو فیصل آباد، شازیہ محبوب کو سرگودھا، عاصمہ تحسین کو نارووال، محمد فواد عارف کو ڈی جی خاں، محمد امجد حفیظ کو وہاڑی، محمد آصف کو ڈی جی خان، محمد عاصم شفیق کو میلسی، فاروق احمد کو ملتان، ثائرہ نورین کو تلہ گنگ، صائمہ ریاست کو رحیم یار خاں، ریاض افضل چیمہ کو لاہور، محمد اسحاق خاں کو سرگودھا، رانا فاروق وکیل کو جڑانوالہ، آشہ طارق شاہ کو ننکانہ صاحب، تجمل شہزاد چودھری کو لاہور، مسرور عاشق کو لیاقت پور، حسن ریاض کو بھلوال، محمد زبیر غوری کو لاہور، عشرت مجاہد کو سمندری، محمد عظیم بٹ کو لاہور، محمد آصف نواز کو کہروڑپکا، ثائرہ چودھری کو لاہور، زاہد حسین کو بھوانہ، ندیم خضر رانجھا کو کلرسیداں، رانا سہیل کو قصور، غلام فرید قریشی کو عارف والا، فرخ فرید کو کہوٹہ، مہتاب حسین شاہ کو شجاع آباد، محمد ریاض کو کمالیہ، محمد اعجاز کو وہاڑی، محمد مدثر نواز کو لیاقت پور، فرحت جبیں کو قصور، عنبر گل خاں کو نارووال، یلماز غنی کو لاہور، محمد قذافی بن زید کو لاہور، منور حسین کو لاہور، ملک عظمت اللہ اعوان کو روجھان، عبدالستار کو لیہ، خرم شہزاد کو روجھان، شفقت عباس کو مظفرگڑھ، مکرم حسین کو ہارون آباد، عمران عابد کو چشتیاں، فاروق احمد کو چنیوٹ، محمد طارق کو راجن پور، شہوار امین واہگہ کو ٹوبہ ٹیک سنگھ، شفقت سعید گوندل کو راولپنڈی، منصور احمد کو وہاڑی، ظفر اقبال کو جھنگ، محمد افضل مجوکہ کو شورکٹ، محمد افضل کو سمندری، محمد اشفاق کو پھالیہ، محمد سعید کو لیہ، زخشاں انجم کو کھاریاں، مقصود احمد قریشی کو ساہیوال، محمد یاسر حیات کو وہاڑی، غلام شبیر کو خوشاب، محمد سرفراز انجم کو ملتان، محمد اسلم کو لاہور، عابد اسلام کو میاں چنوں، سید شجاع علی حیدر کو بوریوالہ، خواجہ ذیشان مجتبیٰ کو لیاقت پور، صادق عمران کو لیاقت پور، رب نواز قاری کو خاں پور، شفیق عباس کو لاہور، عمر جاوید ورک کو لاہور، عابد حسین کو خان پور، سعید احمد اعوان کو چونیاں، خرم شہزاد کو فیصل آباد، خدا یار کو کوٹ ادو اور حسنین احمد انور کو چکوال تبدیل کیا گیا ہے۔