نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام انعامی تقریری مقابلہ آج ہوگا

لاہور(خبرنگار)نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام قائداعظمؒ کی 63ویں برسی کے سلسلے میںآج ہفتہ17ستمبر کو ساڑھے دس بجے صبح سکولوں کے طلبا و طالبات کے مابین انعامی تقریری مقابلہ بعنوان بقول قائداعظمؒ ”پاکستان قائم رہنے کےلئے بنا ہے اور انشاءاللہ ہمیشہ قائم رہے گا“ منعقد ہو رہا ہے۔