ممتاز بختاور ہسپتال مےں ڈینگی وارڈ قائم

لاہور (نیوز رپورٹر) ممتاز بختاور میموریل ہسپتال انتظامیہ نے پنجاب حکومت کی ہدایت پر 30بستروں پر مشتمل ڈینگی وارڈ قائم کر دیا ہے۔