ڈاکٹر طاہر القادری 23 جون کو اسلام آباد پہنچیں گے: قاضی فیض

لاہور(خصوصی رپرٹر)پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان قاضی فیض نے اعلان کیا ہے کہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری  پروگرام کے مطابق  23 جون کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  ان کی آمد کے راستے میں رکاوٹیں ڈالنے کے خواہاں اور من گھڑت خبریں پھیلانے والے منہ  کی کھائیں گے۔