شمالی وزیرستان آپریشن، تحریک انصاف نے 22 جون کو بہاولپور کا جلسہ منسوخ کردیا

شمالی وزیرستان آپریشن، تحریک انصاف نے 22 جون کو بہاولپور کا جلسہ منسوخ کردیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے خلاف جاری مہم کے سلسلے میں جلسوں کا سلسلہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تحریک انصاف نے 22 جون کو بہاولپور میں ہونیوالا جلسہ بھی منسوخ کر دیا ہے۔ تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چودھری نے تصدیق کی ہے کہ آپریشن شروع ہوجانے کے باعث 22 جون کو بہاولپور میں ہونے والا اپنا جلسہ عام منسوخ کر دیا گیا ہے۔
جلسہ منسوخ