پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم بی بی ایس سیکنڈ پروفیشنل اینول2012ئ، ڈپلومہ ان لِنگوِسٹکس سیشن 2012ئ، ایم ایس سی (آئی ٹی) ایم ایس سی (آئی ٹی)، بی ایس انوائرنمنٹل سائنسز، بی بی اے (آنرز)، بی بی اے، بیچلر آف کامرس (آنرز) (آفٹر نون) (مارننگ) کامرس (دوسالہ)، (مارننگ) سمسٹر سسٹم سیشن 2008-10ء، بی ایس زوالوجی (چارسالہ پروگرام) سیشن 2008-12ءاور پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ ان انگلش لینگوئج ٹیچنگ، سمسٹر سسٹم سیشن 2012ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔