پاکستان کے حتف میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارتی منصوبے خاک میں ملا دئیے: تجزیہ نگار


لاہور (خصوصی رپورٹ) پاکستان کے حتف میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارتی منصوبے خاک میں ملا دیے۔ امت رپورٹ کے مطابق عسکری و سیاسی تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان سے نمٹنے کے لئے ”کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن“ تیار کر رکھا ہے یعنی کشیدگی کو ایک حد تک برقرار رکھا جائے اور معاملہ ”نیوکلیئر ہینگ اوور“ (ایٹمی جنگ کے خطرات) کی صورت میں قائم رہے لیکن پاکستان کے حتف میزائل کے کامیاب تجربے نے بھارتی منصوبے خاک میں ملا دیے۔
تجزیہ نگار