پاکستان آگہی پروگرام، طلبہ و طالبات کا ایوان کارکنان تحریک پاکستان کا دورہ موبائل یونٹوں کے مختلف سکولوں میں لیکچر

لاہور(خصوصی رپورٹر)حاوی پبلک سکول دربار مےاں مےر مصطفی آباد کے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان شاہراہِ قائداعظمؒ کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریکِ پاکستان کی تصویری گیلری کا مشاہدہ بھی کیا۔ دریں اثناءموبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دو قومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے گورنمنٹ ووکےشنل ٹرےننگ انسٹیٹےوٹ ٹاﺅن شپ گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وفاقی کالونی ٹاﺅن شپ گورنمنٹ ہائی سکول نےو کرول شالےمار ٹاﺅن گورنمنٹ قادرےہ پرائمری سکول مسلم آباد شالےمار ٹاﺅن عارف ماڈل ہائی سکول فرخ آباد شاہدرہ دی اےنجلز فاﺅنڈےشن سکول فرخ آباد شاہدرہ گورنمنٹ پائلٹ گرلز سےکنڈری سکول وحدت روڈ گورنمنٹ جونےئر ماڈل سکول اچھرہ کا وزٹ کیا۔