میٹروبس عوام کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں: محمود الحسن، نذیر سواتی و دیگر

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنماﺅں ملک محمود الحسن، نذیر خاں سواتی، عثمان تنویر بٹ، امجد سیال، ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ میٹرو بس عوام دوست منصوبہ ہے یہ عوام کیلئے نعمت سے کم نہیں انمول عوامی فلاحی شاہکار گجومتہ سے شاہدرہ تک 20 روپیہ کرایہ خادم اعلیٰ کی غریب عوام سے ہمدردی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔