مولانا محمد طلحہ کاندھلوی کے انتقال کی خبر درست نہیں ‘خیریت سے ہیں ،مفتی انیس احمد

لاہور (پ ر) جامعہ احسان والعلوم النبویہ کے استاذ الحدیث مولانا مفتی انیس احمد مظاہری نے کہا ہے کہ مولانا محمد زکریا کاندھلویؒ کے جانشین مولانا محمد طلحہ کاندھلوی سہارنپور ہندوستان میں خیریت سے ہیں ان کی وفات کے حوالہ سے خبر درست نہیں ہے۔