موسم

موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود‘ بارش کا امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 12.5کم سے کم 7.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح86فیصد جبکہ شام کے وقت94فیصد رہا۔

طلوع آفتاب ............ 6بجکر40منٹ

غروب آفتاب............5بجکر53منٹ