شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر بے بنیاد ہے: شہر بانو

لاہور (اپنے نمائندے سے) شہربانو تاثیر نے کہا ہے کہ شہباز تاثیر کی بازیابی کی خبر غلط ہے۔ شہریار تاثیر نے کہا کہ شہباز تاثیر کی گھر واپسی کی اطلاعات من گھڑت ہیں۔