راجہ نادر علی کو گریڈ 21 میں ترقی دےدی گئی

لاہور (پ ر) سنٹرل سلیکشن بورڈ نے ملٹری لینڈ اینڈینڈنمنٹ گروپ کے راجہ نادر علی کو گریڈ 20 سے گریڈ 21 میں ترقی دے دی۔ جبکہ ملٹری لینڈ کے عارف اللہ شاہ‘ نعیم جان خان‘ آصف محمود بھٹی‘ آفتاب احمد اور ڈاکٹر نعیم چودھری کو گریڈ 19 سے گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔