درس قرآن

لاہور (پ ر) آج بعد نماز عصر 4بجے سہ پہر الاحسان ویلفیئر آئی ہسپتال مغل پورہ لاہور میں حضرت علامہ فاروق درس قرآن دیں گے۔