اسلامیہ کالج برائے خواتین کوپر روڈ کی پرنسپل فرزانہ شاہین کی گریڈ 20میں ترقی

لاہور(لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین کو پر روڈ کی پرنسپل پروفیسر فرزانہ شاہین کوگریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی کے بعد وہ اسی کا لج میں پرنسپل رہیں گی۔ حکومت پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔