ڈی جی والٹن ریلوے اکیڈمی انجم پرویز کے والد کی برسی پر قرآن خوانی

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈی جی والٹن ریلوے اکیڈمی انجم پرویز کے والد کی پہلی برسی کے سلسلہ میں قران خوانی گذشتہ روز میو گارڈن میں ہوئی جس میں محروم کے ایصال ثواب کے لئے دعا بھی کی گئی اس موقع پر ریلوے افسران ،ملازمین دیگر محکموں سے تعلق رکھنے والے افسران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر کیپٹن آصف،اعظم غفور، بیزاد محمود، سہیل ملک، ضیاءالدین قریشی، ظہور خٹک، عنایت گجر، سابق جی ایمز ریلوے و یگر بھی موجود تھے۔