متحدہ جمعیت علماءپاکستان کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ

 لاہور (خصوصی رپورٹر) متحدہ جمعیت علماءپاکستان اور عالمی تحریک نماز کے زیر اہتمام گرین ٹا¶ن میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جس کا افتتاح متحدہ جمعیت علماءپاکستان کے سربراہ میاں غلام شبیر قادری نے کیا۔ کیمپ میں پانچ فارن کوالیفائیڈ ڈاکٹرز نے چار سو افراد کا فری چیک اپ کیا۔