لاہورکے علاقے سبزہ زارمیں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ گلشن راوی پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا.

لاہورکے علاقے سبزہ زارمیں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ گلشن راوی پولیس نے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا.

سبزہ زار میں دو ڈاکو موٹرائیکل چھینے کے بعد کار سواروں کو لوٹ رہے تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، ڈاکوؤں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی جوابی کارروائی میں ایک ڈاکو مارا گیا،ادھر گلشن راوی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈکیتی کے الزام میں لاہور کے جونئیر تن ساز اور اس کے بھائی کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق عمر اور رضوان نے ڈکیتی کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔ادھر شادباغ میں بھی ایک ڈکیٹ پولیس حراست میں ہلاک ہوگیا ہے