عمران کی قیادت میں تحریک انصاف ملک میں انقلاب لائے گی: ماہا راجا ترین

عمران کی قیادت میں تحریک انصاف ملک میں انقلاب لائے گی: ماہا راجا ترین

لاہور (لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و سابق خاتون رکن پنجاب اسمبلی ماہا راجا ترین نے کہا ہے کہ آنے والا الیکشن تحریک انصاف کیلئے کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔ گزشتہ روز نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوئے۔ ان کی بری حکمرانوں نے عوام میں ان کی ساکھ ختم کر دی ہے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف ملک میں انقلاب لائے گی۔