صدر زرداری نے آمریت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیا: ایوب خان

فیروز والا (نامہ نگار) پیپلزپارٹی سٹی تنظیم کوٹ عبدالمالک کے صدر ایوب خان اور جنرل سیکرٹری رانا مقبول احمد جاوید نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری نے مفاہمتی سیاست کو فروغ دے کر ملک سے آمریت کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ کر دیا۔