تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

محمد شریف ولد برکت علی، عمر 90 سال ذہنی توازن درست نہیں، 29 اکتوبر سے لاپتہ ہیں، جس کو علم ہو محمد نسیم، گلی نمبر11 مکان نمبر6 ، نیو شالیمار کالونی (گلشن راوی) نواں کوٹ لاہور، فون نمبر0306-4697293 پر اطلاع دیں۔