بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی انتخابات میں کلین سویپ کریگی: فائزہ ملک

لاہور (خبر نگار) پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا کہ بلاول بھٹو کی قےادت مےں پاکستان پےپلزپارٹی آئندہ انتخابات مےں کلےن سوےپ کرےگی، پاکستان مےں صرف پےپلزپارٹی کے پاس ہی غرےبوں کے مسائل کا حل ہے،پنجاب مےں لوٹوں اور لےٹروں کو شکست دےکر پےپلزپارٹی ہی حکومت بنائے گی۔ تخت لاہور بھی (ن) لےگ کے ہاتھوں سے نکل رہا ہے۔ پیپلز پارٹی جمہوریت اور عوام کی جنگ لڑ رہی ہے اور اس کیلئے بڑی سے بڑی قربانی سے بھی دریغ نہیں کرے گی۔ مسلم لیگ ن سمیت کئی پیپلز پارٹی مخالفین حکومت پر تنقید کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔