انتخابات کے بعد پنجاب میں بھی حکومت بنائیں گے: حاجی نادر خان

 لاہور (پ ر) پیپلزپارٹی لاہور کے نائب صدر حاجی نادر خان نے کہا ہے کہ آئندہ الیکشن میں پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی اور مسلم لیگ ن کو شکست دے کر پنجاب میں بھی حکومت قائم کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی صدر زرداری کی قیادت میں متحد ہے۔