انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بدترین شکست سے دوچار ہوگی: ثمینہ خاور حیات

لاہور (لیڈی رپورٹر) مرکزی سےکرٹری ا طلاعات شعبہ خواتےن ق لیگ و ر کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ شہبازشرےف لاہور کے وزےر اعلیٰ بننے کے باوجود مسلم لیگ (ن) ےہاں سے بری طرح شکست کھا جائے گی، لاہور پر پانچ سالوں مےں جتنا بجٹ خرچ کےا ہے اس سے کئی اضلاع کی تعمےر نوہوسکتی تھی، لاہور پر رےکارڈ خرچہ کر نے کے باوجود مسلم لیگ (ن) عام انتخاب مےں لاہور سے کامےاب نہےں ہوگی۔ انہوں نے کہاکہ جنوبی پنجاب سے مسلم لیگ (ن) اپنی کامےابی کا تصوربھی نہ کرے، جنوبی پنجاب کے عوام میں احساس محرومی پایا جاتا ہے ۔