اظہار تعزیت

 لاہور (پ ر) سماجی و مزدور رہنما ملک عارف خان نے ممتاز سکالر اور دی کامن گراﺅنڈ کے سربراہ ذوالفقار کاظمی کی خوشدامن صفیہ بیگم کے انتقال پر ذوالفقار کاظمی اور اہلخانہ سے اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے تمام اہل خانہ کو صبر و جمیل عطا فرمائے اور (مرحومہ) کی مغفرت فرمائے۔