آئندہ انتخابات مکمل طور پر فوج کی زیرنگرانی کرائے جائیں: صفدر شاہ گیلانی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) جماعت اہلسنّت کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ سےّد صفدر شاہ گےلانی نے کہا ہے کہ حالےہ ضمنی انتخابات کی روشنی مےں ضروری ہوگےا ہے کہ آئندہ عام انتخابات مکمل طور پر فوج کی زےر نگرانی کرائے جائےں۔ انہوں نے کہا کہ ملک اس وقت آئندہ آنے والے عام انتخابات مےں دھاندلی اور جعلسازی کا متحمل نہےں ہوسکتا کےونکہ آئندہ آنے والے انتخابات مےں اےک نےا پاکستان بننے جا رہا ہے، اےک چھوٹی سی غفلت بہت بڑے نقصان کا سبب بن سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم ان کو تارےخ کا حصہ بنا دے گی، نواز شرےف، عمران خان اور الطاف حسےن نفرت اور انتقام کی سےاست کو چھوڑ دےں۔